Awareness

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Lyari Town) 27-Oct-2019

‏ٹیم سرعام کراچی (لیاری ٹاون) کی جانب سے ایمبولینس کو راستہ دینے اور اس کی اہميت کو اجاگر کرنے کے سلسلے میں آج مختلف شاہراہوں پر شہریوں میں پمفلٹس وغيرہ تقسیم کر کہ آگاہی دی گئی کہ کیسے صرف راستہ دیے کر وہ کسی مریض کی جان بچانے کی کوشش کا حصہ بن سکتے ہیں