Blood donation

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Gulshan e Iqbal) 01-Jul-2019

 ٹیم سرعام گلشن اقبال ٹاؤن کراچی کے جانبازوں نے تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے خون عطیہ کر کے معصوم بچوں کی جان بچانے میں اپنے حصہ کی شمع روشن کی ۔