Cleaning

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Gulshan e Iqbal) 02-Mar-2020

ٹیم سرعام کراچی نے DMC کورنگی کرکٹ اکیڈمی (گراؤنڈ) میں سرعام سپر لیگ کا انعقاد کیا، تمام ٹاؤن ٹیموں نے بھرپور جوش و جذبہ کا مظاہرہ کرتے ہوے اپنے جوہر دکھا ئے. ٹورنامنٹ کے اختتام پر سرعام گلشن ٹاؤن کے جانبازوں نے شائقین کی استعمال شدہ پانی کی بوتلیں اور ریپر اٹها کر سرعام کے سلوگن "ہوگا صاف پاکستان" کی محنت میں اپنا حصہ ڈالا .