Cleaning

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Orangi Town) 25-Dec-2019

یومِ قائد پر ایک جانب مزارِ قائد پر حاضری دینے والے حکمرانوں اور افسران کا پروٹوکول ہے، ہوٹرز ہیں، ہٹو بچو کی صدائیں ہیں اور دوسری جانب کراچی کے ہر ٹاؤن میں ٹیم سرِعام کے جانباز ایک الگ انداز میں یومِ قائد منا رہے ہیں۔۔ اورنگی ٹاؤن کے کچھ مناظر !!‬

‫⁧