ار بھائی نے اورنگی ٹاون سے صاف کراچی مہم کا ابتداء کیا اور ساتھ ہی شجرکاری بھی کی اس مہم میں اقرار بھائی کہ ہمراہ ٹیم سرعام اورنگی کے جانبازوں نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔۔اس مہم میں دوسرے ٹاون کہ جانبازوں نے بھی حصّہ لیا۔