ٹیم سرعام لانڈھی ٹاؤن کے جانبازوں نے کچی آبادیوں میں جا کر غریب اور مستحق افراد تک سردیوں کے گرم کپڑے اور راشن پہنچایا اور کچھ بیمار اور زخمی لوگوں کی عیادت کی ۔اللہ پاک تمام جانبازوں کی محنت اور جذبہ قبول فرماے امین۔