ٹیم سرِعام صدر ٹاؤن کراچی کی جانب سے سردی کو مد نظر رکھتے ہوئے جناح ہسپتال، کارڈیو سینٹر ، سول ہسپتال اور دلپسند ایم اے جناح روڈ کے سامنے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے غریب افراد میں گرم جیکٹس اور بلیںنکٹس تقسیم کیے جس میں ٹیم سرِعام صدر ٹاؤن کے ممبران نے شرکت کی