مداللہ ٹیم سرعام گڈاپ ٹاٶن کے جانبازوں نے تیٸسر ٹاٶن میں غرباء میں سردی سے بچاٶ کے لیۓ گرم کپڑے،کمبل اور راشن سردیوں کے دنوں میں مسلسل تقسیم کیۓ۔ اللہ پاک آپ تمام جانبازوں کو سلامت رکھے آمین