سرے عام اورنگی ٹاؤن نے اپنی مدد آپ کے تحت اورنگی ٹاؤن میں غریبوں اور مستحقین میں سردی کے پیش نظر گرم کپڑے،گرم ٹو پی اور موزے تقسیم کئے ۔
عظیم پاکستان قابل تعظیم پاکستان ۔