Clothes distribution

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Lyari Town) 24-Nov-2019

‏ٹیم سرعام لیاری کے جانبازوں نے ہسپتال،فوٹ پاتھ اور سڑک کنارے سونے والی افراد کیلئے سردیوں کی مناسبت سے گرم کپڑوں کمبل جیکٹس اور کھانے کا بندوبست کیا,اللہ پاک اس کا اجر دیں آمین..