آج ٹیم سرعام لیاری ٹاؤن کی طرف سے ایکٹیویٹی کی گئی جس میں ٹیم سرعام لیاری ٹاؤن کے جانبازوں نے موانچھ گوٹھ قبرستان میں دیواروں اور درختوں پر رنگ کیا تاکہ قبرستان کے ماحول کو صاف راکھا جا سکے