Colouring the footpaths

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Gadap Town) 21-Mar-2019


ٹیم سرعام گڈاپ ٹاون نے اپنی مدد اپ کے تحت 23 مارچ کے حوالے سے تیسرٹاون میں ایک چورنگی کی فوٹ پاتھ کو کلر کر اپنے علاقے کو خوبصورت بنانے میں تمام جانبازوں اور اہل علاقہ بڑے بچے بوڑھوں نے مل کر اپنا کردار ادا کیا اور اپنے ملک پاکستان سےمحبت کا ثبوت دیا

پاکستان زندہ باد