م سرعام گڈاپ ٹاٶن
الحمداللہ گڈاپ ٹاٶن بھی اپنے حصہ کا کام انجام دینے کے لیۓ میدان عمل ۔ سرجانی ٹاٶن تھانے کی بلڈنگ میں کرونا سے بچاٶ کے لۓ سینیٹاٸز کیا گیا
اپنی مدد آپ کے تحت تھانے کے نفری اور آنے والی عوام کو کرونا بیماری سے بچانے کے لیۓ گڈاپ ٹاٶن کے جانبازوں نے آج بروز ہفتہ بعد تراویح اپنی خدمات انجام دیں ۔ اللہ پاک ہمیں ہر مقام پر اقرار بھاٸ کا بازو بننے کی توفیق عطافرماۓ آمین ۔۔