ی مدد آپ کے تحت عوام کو کرونا بیماری سے بچانے کے لیۓ گڈاپ ٹاٶن کے جانبازوں نے بھی بروز جمعرات مساجد کو کرونا واٸرس سے پاک کرنے کے لیۓ اپنی خدمات انجام دیں ۔ اللہ پاک ہمیں ہر مقام پر اقرار بھاٸ کا بازو بننے کی توفیق عطافرماۓ آمین ۔