ٹیم سرِعام گلشن ٹاؤن کراچی نے گلدستہ *ماہ رمضان اسپیشل* کا ایک پھول *عیدی ڈرائیو* میں ضرورت مندوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت بڑی تعداد میں *عیدی* ، *نئے کپڑے* ، عید کے لیے *راشن* اور بچوں کے لئے *تحائف* کا اہتمام کیا۔