ٹیم سرعام گلشن ٹاؤن کراچی
نے #یوم_دفاع_پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہریوں میں مشروبات کےساتھ ۔سرسبز پاکستان مہم کے تحت پودے بھی تقسیم کیے!