Food distribution

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Lyari Town) 23-Feb-2020

حمداللہ. اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھتے ہوئے ٹیم سرِ عام کراچی (لیاری ٹاؤن) کی جانب سے کینٹ اسٹیشن میں سینکڑوں کی تعداد میں مزدوروں اور کلی بھائیوں کے لئے دسترخوان کا اہتمام کیا گیا جس میں جانبازوں نے پر منظّم طریقے سے لوگوں میں کھانا تقسیم کیا.