اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھتے ہوئے
ٹیم سرِ عام لیاری ٹاؤن کی جانب سے آج ایک بار پھر سے کینٹ اسٹیشن صدر میں سینکڑوں کی تعداد میں مزدوروں اور کلی بھائیوں کے لئے دسترخوان کا اہتمام کیا گیا جس میں جانبازوں نے پر منظّم طریقے سے لوگوں میں کھانا تقسیم کیا