Free jhooly for children on Eid

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Gulshan e Iqbal) 05-Jun-2019

سلام ہے ان تمام جانبازوں کو جو آج "عید" کے دن بھی عظیم پاکستان کو قابل تعظیم پاکستان بنانے کا بیڑا اٹھائے پھرتے رہے ۔

الحمد للہ 3 مقامات پر ٹیم سرعام گلشن اقبال ٹاؤن کراچی کے جانبازوں نے غریب آبادیوں میں جا کہ بچوں کے لیے فری جھولوں کا انتظام کروایا۔