الیہ گرمی (ہیٹ ویو) کے باعث ہر دفعہ کی طرح اس بار بھی ٹیم سرعام گلشن ٹاؤن کراچی کے جانبازوں نے سخت گرمی کی پرواہ کیے بغیر جوہر موڑ پر عوام الناس کے لیے ٹھنڈے مشروبات کا اہتمام کیا۔ ساتھ ہی ساتھ سرسبز پاکستان مہم کے تحت شہریوں میں پودے بھی تقسیم کیے۔