Helmet Distribution

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (North Nazimabad) 29-Jan-2018

29 Jan 2018. Helmet Distribution Activity by North Nazimabad Town, Karachi.
ٹیم سر عام کراچی نے نارتھ ناظم آباد میں بنا ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والی عوام میں بڑی تعداد میں ہیلمٹ اور ماسک تقسیم کیئے. جس کا مقصد عوام میں ٹریفک قوانین کی پابندی اور بائیک چلاتے ہوئے حفاظتی انتظامات کا شعور اجاگر کرنا تھا.