م سرعام گڈاپ ٹاؤن کراچی کے جانباز حالیہ بارشوں کے پانی سے پریشان عوام کے لیئے اپنی مدد آپ کے تحت ہر ممکن کوشش کرتے نظر آئے۔
نادرن بائ پاس پر پانی جمع ہونے سے کئی گاڑیاں زیرآب آگئیں۔ اقرار بھائی کے مشن عظیم پاکستان قابل تعظیم پاکستان کو پورا کرنے کے لیئے جانباز ہر وقت پرعزم ہیں
پاکستان زندہ باد
#TeamSareAam
#gadaptown