ٹیم سرعام کراچی اورنگی ٹاؤن نے شہریوں کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت افطار کا اہتمام کیا۔جس میں راہ گزرنے والے شہریوں کے لئے الحمداللہ جانبازوں نے دسترخان لگایا اور ٹھنڈے پانی اور مشروب کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی مزید نعمتوں سے افطار کروایا ۔