Iftar dastarkhuwan

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Orangi Town) 18-may-2019

 سرعام کراچی اورنگی ٹاؤن نے بھی شہریوں کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت افطار کا اہتمام کیا۔۔۔جس میں راہ گزرنے والے شہریوں کے لئے الحمداللہ جانبازوں نے دسترخان لگایا اور ٹھنڈے پانی اور مشروب کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی مزید نعمتوں سے افطار کروایا ۔۔اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کے صدقے تمام جانبازوں کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ اور ہمیں مزید توفیق عطا فرماۓ ۔۔۔آمین