Iftar distribution

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Gulshan e Iqbal) 04-May-2020

 ہے عبادت یہی دین و ایمان 

کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں

روزانہ کی بنیاد پر ٹیم سرعام گلشن اپنے ٹاؤن کے مستحقین افراد کے گھر تک افطاری پہنچانے کا اہتمام کر رہی ہے.