ٹیم سرعام لانڈھی ٹاؤن کے جانبازوں کی جانب سے لانڈھی ٹاؤن کے گورنمنٹ ہسپتال میں تقسیمِ افطار کا اہتمام کیا گیا الحمداللہ عوام الناس کی جانب سے ٹیم سرعام کے جانبازوں کے اس نیک عمل کو سراہا گیا