ٹیم سرعام لانڈھی ٹاؤن کی جانب سے لانڈھی نمبر 6 پر افطاری بریانی کے باکس اور شیزان جوس روزے داروں میں تقسیم کئے گئے۔جانبازوں نے مل کر آخر میں ایکٹیویٹی کی جگہ کو بھی صاف کیا