مداللہ روزانہ کی طرح آج بھی بٹ کڑاہی پر اقرار بھاٸ کی جانب سے ڈیفینس میں مستحق خاندانوں میں اپنی مدد آپ کے تحت افطاری اور کھانے کا اہمتمام کیا گیا جس سے سیکڑوں غرباء مستفید ہوۓ ۔آج کی میزبانی کی نیکی کا شرف ٹیم سرعام گڈاپ ٹاؤن کو حاصل ہوا اللہ پاک اقرار بھاٸ کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے آمین
پاکستان زندہ آباد