Janbaz donate A fan

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Landhi) 24-Apr-2021

ٹیم سرعام لانڈھی ٹاؤن کی جانباز مریم کی جانب سے غریب خاندان کی مدد کی گئی.شدید گرمی کے باعث غریب خاندان کے گھر میں پنکھا نہ ہونے کی صورت میں پنکھا اور کچھ گھریلو سامان فراہم کیا گیا.