م سرعام گڈاپ ٹاون کی جانب سے کشمیر یکجہتی ریلی کااہتمام کیا گیا جو لیاری تیسر ٹاؤن گلشن معمارسے ہوتے ہوئے لیاقت آباد ٹاؤن پہنچی ریلی کے پہنچنے پر لیاقت آباد ٹاؤن کے جانبازوں نے شاندار استقبال کیااس کے بعد گڈاپ ٹاؤن نیوکراچی ٹاؤن اور لیاقت آباد ٹاؤن سوک سینٹر سے ہوتے ہوئے گلشن ٹاؤن پہنچے جہاں گلشن ٹاؤن کی طرف سے ایک بہترین ممبر سازی کا کمیپ لگایا گیا تھا۔
کشمیر بنے گا پاکستان