ٹیم سرعام کراچی نارتھ ناظم آبادٹاون کےجانبازوں نے ممبرشپ کیمپ کا انعقاد کیا جہاں800 سے زائد افراد نےٹیم سرعام میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر اقراربھائی نےکیمپ کادورہ کیا اور جانبازوں کی حوصلہ افزائی کی۔کیمپ کے بعد ننھے جانبازوں نے ساتھ مل کر اس جگہ کی صفائی کی.