ٹیم سرعام گلشن اقبال ٹاؤن نے رکنیت سازی کیمپ کا انعقاد کیا جو کہ 2 حصوں پر مشتمل ہے۔پہلا حصہ جو کہ 14 سے 16 دسمبر تک ایکسپو سینٹر میں سر سید یونیورسٹی کے تعاون سے ایک ایگزیبیشن میں تھا جس میں الحمد للہ یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے ساتھ شہریوں کی بڑی تعداد نے ٹیم سرعام میں شمولیت اختیار کی۔