ٹیم سرعام اورنگی ٹاؤن کی جانب سے ممبر سازی کیمپ لگایا گیا جس میں پورے کراچی کے جانبازوں اور اورنگی ٹاؤن کی عوام الناس نے بھرپور شرکت کی