یوسی کی سطح پر ٹیم سرعام گلشن اقبال ٹاؤن مختلف ایکٹیویٹیز کا آغاز کر چکا ہے، جس کے تحت پہلے ممبر شپ کیمپ کا انعقاد یو سی "شانتی نگر" میں کیا گیا۔ الحمدللہ اس ایکٹیویٹی میں کراچی بھر کے مختلف ٹاؤن کے جانبازوں نے بھی شرکت کی۔