لیاری میں سرعام کی ٹیم کے جانبازوں نے ٹیم سرعام کے ممبر شپ کیمپ کا انعقاد کیا۔ کچھی سومرو جماعت کے نائب صدر غلام حسین سومرو نے اپنی سومرو برادری کے ساتھ سرِعام کا ممبر شپ فام فل کیا۔اورجانبازوں نے سرِعام کے ایک سال پورا ہونے کے خوشی میں کیک بھی کاٹا۔ خدا لیاری کی رونقیں سدا سلامت رکھے اور یہاں کے جانباز پاکستان کی خدمت میں پیش ہیش ہوں۔