ٹیم سر عام لانڈھی ٹاؤن کی جانب سے لانڈھی بابر مارکیٹ کے مقام پر ہیٹ سٹرورک ریلیف + میمبر شپ کیمپ SOP's کے تحت لگایا گیا۔جس میں کوئس شربت کمپنی نے لانڈھی ٹاؤن کے ساتھ مل کر یہ ایکٹیویٹی کی اور عوام میں ٹھنڈا شربت پلایا