ٹیم سرعام لانڈھی ٹاؤن کی جانب سے گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے
ہیٹ اسٹروک ریلیف اور ممبرشپ کیمپ لگایا.جس میں گرمی کے دوران عوام میں ٹھنڈے مشروبات تقسیم کی گئیں اور ٹیم سرعام کی ممبرشپ بھی کی گئی۔