ٹیم سر عام لانڈھی ٹاؤن کی جانب سے لانڈھی ٹاؤن کے ایک اسکول TCF میں شجر کاری کی گئی۔اس ایکٹیویٹی میں لانڈھی ٹاؤن کے جانبازوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔