ٹیم سرعام کراچی نارتھ ناظم آباد ٹاون کے جانبازوں نے اپنے علاقے کے ایک پارک میں شجر کاری کی - جس میں مقامی لوگوں اور بچوں نے بھی شرکت کی.