نا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے
الحمد للہ ٹیم سرعام اورنگی ٹاون نے سرعام سید اقرارالحسن بھائی کی جانب سے دیے گئے آٹے کے بیک اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء اورنگی ٹاون گلشن ضیاء کچی آبادی میں تقسیم کیے۔