 
           
          
          
سرعام گڈاپ ٹاؤن
کی جانب سے گڈاپ کی غریب عوام میں اپنی مدد آپ کے تحت راشن کی ترسیل کو یقینی بنارہے ہیں ۔ میں اقرار بھائ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جن کی بدولت آج ہم سب نوجوان ایک عظیم مشن کے لیۓ ٹیم سرعام کے پلیٹ فارم پر جمع ہوۓ ۔ اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔
پاکستان زندہ آباد
 
                   
                   
                  