سرعام گڈاپ ٹاؤن نے رات بھر مولا کریم بخش گوٹھ اور گوھرام گوٹھ میں رات کی تاریکی میں گھروں میں راشن تقسیم کیا۔اور آئندہ بھی اپنے بھائیوں اور بہنوں کی ہر ممکن مدد کی کوشش کرے گے۔