Rashan distribution

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Lyari Town) 06-Apr-2020

‏اس مشکل وقت میں ٹیم سرعام کے جانباز مستحق گھرانوں میں راشن پہنچانے میں مصروف ہیں۔

‏ الحمدللہ ٹیم سرعام لیاری مسلسل مستحق افراد تک راشن تقسیم کر رہی ہے ۔