سرعام گڈاپ ٹاؤن کی جانب سے سندھ میں جاری لاک ڈاؤن کے پیش نظر اپنے مستحق بہن بھائیوں میں کھانا تقسیم کیا گیا۔
اورساتھ ساتھ پولیس فورس اور عوام میں ماسک اور سینیٹرائزر بھی تقسیم کئے گئے اس موقع پر پریزیڈنٹ گڈاپ ٹاؤن محمد نعیم شاہ بھائ نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے متعلق لوگوں میں آگاہی فراہم کی۔