م سرعام کراچی(اورنگی ٹاون) کے جانبازوں نے بھی سرعام کی مہم میں حصہ لیتے ہوئے ایک سرکاری اسکول کو آرمی پبلک اسکول کے شہید بچوں کی یاد میں رینویٹ کیا
ٹیم سرعام ملک بھر میں 150 اسکول رینویٹ کر رہی ہے جس کا باقاعدہ آغاز سلمان اقبال صاحب نے ایک اسکول کی ذمہ داری لےکر کیا تھا
پاکستان زندہ باد