کراچی میں پڑنے والی سخت گرمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیم سرِعام صدر ٹاؤن کی جانب سے مشروبات کا کیمپ لگایا گیا جس میں راہ چلتے لوگوں کو شربت بانٹا گیا ٹیم سرِعام صدر ٹاؤن کے جانبازوں نے پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرتی ہوئ عوام کے درمیان ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے شربت
بانٹا