Social awareness

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (North Nazimabad) 25-Jul-2018

 
ٹیم سرِعام نارتھ ناظم آباد نے اپنے طور پر معزور افراد کو پولنگ اسٹیشن تک پہنچانے کیلئے شٹل سروس کا انتظام کیا اور معزور افراد کو پولنگ اسٹیشن تک با آسانی سروس دی.