ٹیم سرعام لیاری کے جانبازوں نے کرونا وائرس سے عوام کی آگاہی کیلئے ایک مہم کا آغاز کیا جس میں لوگوں کو اس سے متعلق اہم معلومات دی گئیں اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ کے فراہم کردہ پمفلٹس تقسیم کیے گئے، اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین