Social awareness

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Landhi) 24-Apr-2021


 ٹیم سرعام لانڈھی ٹاؤن کے جانبازوں کی جانب سے لانڈھی ٹاؤن میں مختلف ریسٹورنٹ میں موجودہ حالات کے پیش نظر #کرونا_وائرس_سے_بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اور ایس او پی پر عمل کرنے کے حوالے سے سمجھایا گیا اور ساتھ ہی ساتھ ماسک بھی بانٹے۔