Spend eid 1st day at old age home

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Gulshan e Iqbal) 07-Jun-2019

ٹیم سرعام گلشن اقبال ٹاؤن کراچی نے پورے ماہِ مبارک رمضان میں ایکٹیویٹیزکے ساتھ ساتھ عید کے تینوں دن بھی وطن عزیز کے نام کیے.

عید کا تیسرا دن *آشیانہ اولڈ ایج ہوم* میں ان ماؤں کے ساتھ گزارا جو اپنوں سے دور ہیں۔

فیمیل جانبازوں نے انہیں مہندی لگائ اور تحائف بھی دیے. 

جانبازوں سے مل کر ان ماؤں کی خوشی قابل دید اور ناقابل بیان ہے۔